Hajj Policy 2018 Lucky Draw Hajj Application in Pakistan
دسمبر کو سردار محمد یوسف نےHajj policy 2018 کا علان کیا جس میں بہت سی باتیں سامنے آئی ہیں 27
Hajj application 2018 pakistan میں کچھ اہم نکات درجہ زیل ہیں
Hajj scheme 2018 میں درخواستیں15 جنوری سے متعلقہ بنک وصول کر سکتی ہیں۔
Hajj policy 2018کیایپلی کیشنز 24 جنوری تک وصول کی جائیں گی
Hajj draw result 2018 کیقرعہ اندازی
قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہو گئی
Hajj policy 2018 کے مطابق169،000 لوگ Hajj ادا کریں گے۔اور Hajjکے دیگر اخراجات میں کوئی بھی اضافہ نہیں کیا گیا۔
Hajj policy 2018 کے مطابق اب تک374,829 Hajj application وصول کی گئ ہیں
Hajj Policy 2018کے مطابق 5 ہزار جو کہ 80 سال سے زاہد عمر کے ہیں ان کو Hajj lucky draw 2018 کے بغیرحج کے لئے بھیجا جائے گا۔
اور اہم بات جو لوگ Hajj policy 2018 کے مطابق 3 سال سے Hajj lucky draw میں کامیاب ہو رہے ہیں ان کی قرعہ اندازی الگ ہو گئی۔
اور اہم بات جو لوگ Hajj policy 2018 کے مطابق 3 سال سے Hajj lucky draw میں کامیاب ہو رہے ہیں ان کی قرعہ اندازی الگ ہو گئی۔
Hajj policy 2018 کے تحت گورنامنٹ اسکیم کے مطابق 60 فیصد لوگ Hajj ادا کریں گے اور 40 فیصد نجی طور پر پاکستانی Hajj ادا کریں گے۔ اور قیام Hajj کے دن 40 سے کم کر کے 30 دن کر دیے گے ہیں اورشمالی علاقہ جات کی طرف سےHajj ادا کرنے والوں سے 2 لاکھ 80 ہزار وصول کیا جائیں گے اور جنوبی علاقہ والوں سے 2 لاکھ 70 ہزار لیے جائیں گے
اور اہم بات کسی کو بھی بغیر اجازت کے فری Hajj کرنے کی اجازت ہیں ہو گئی اور جب کہ پچھلے
سالوں میں جن لوگوں نے Hajj کرلیا ہے وہ لوگ 5 سال تک Hajjنہیں کر سکتے۔
جولوگ Hajj Policy 2018 کے مطابق سرکاری اسکیم میں کامیاب ہوئے ہیں وہ لوگ اپنا نام اس ویب سائیٹ پہ چیک کر سکتے ہیں۔
⇐⇐ hajj draw result 2018 ⇒
⇐⇐ hajj draw result 2018 ⇒
⇐⇐ hajj lucky draw 2018 ⇒⇒
hajj policy 2018 pakistan کی تاریخ معلوم کریں اور جن لوگوں کے government hajj scheme 2018 کی lucky draw میں نام آئیں گے ان کو مبارک ہو
Hajj Policy 2018 Lucky Draw Hajj Application in Pakistan
Reviewed by Urdu Status
on
March 04, 2018
Rating:
No comments: